بندہ جب عمل میں کوتاہی کرتا ہے تو اللہ اس کو فکر میں مبتلا کردیتا ہے، اہل و عیال کی فکر میں، بیوی بچوں کی تکلیف میں، معیشت کے اندر منافع کی کمی میں، اولاد کے نافرمان بن جانے میں، بیوی کے ساتھ باہم نفرت ہوجانے میں، وہ جدھر بھی جاتا ہے ٹھوکر کھاتا ہے۔
(شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ)
No comments:
Post a Comment