محروم کون ھے؟ ؟

محروم کون ھے؟ ؟
*محروم وہ ھے!
*جسے علم ھو کہ اشراق/چاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سگے۔ جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھیں۔*

محروم وہ ھے!
*جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ھے اور وہ تھجّدکی ۲ رکعت بھی نہ پڑھ سکے جس میں تقریبا 3 منٹ لگتے ہیں۔*

محروم وہ ھے!
*جسے علم ھو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی بھی تلاوت نہ کر سکے جس میں محض ۲ منٹ لگتے ہیں۔*

یقیناً محروم وہ ھے!
*جسے علم ھو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بالکل بھی الله کا ذکر نہ کرے۔*

*أستغفر الله ربّی من کلِّ ذنبٍ وّ أتوب إليه۔*

*اور اسی طرح زندگی گزر رھی ھے۔*
*اور ہم اپنے آپ سے غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رھے ھیں۔*

*یا اَلله! ھم ان محرومیوں سے تیری پناہ مانگتے ھیں۔*
*یا اَلله! ان سنتوں کی یاد دھانی ھمارے لئے، ھمارے والدین کے لیے اور جو اس یاد دہانی کو عام کرے، ان سب کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ بنا دے۔*

  *آمین۔ ثم آمین۔ یارب العالمین۔*

No comments:

Post a Comment

ہر قسم کےمضامین کا پلیٹ فارم

Followers

Label

Blog Archive

Recent Comments

Popular Posts

Argyle Creme Template © by beKreaTief | Copyright © صراط مستقیم