السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
معزز قارئین
سانپ کاٹے کا لاجواب نسخہ
دارالشفاء
بقول حکماء
یہ نسخہ ابتک بہت مفید ثابت ہورہاہے لوگوں کو اس سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے
بالکل بے ضرر ہے آج تک 3 خوراک سے زیادہ استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی
نسخہ مبارک یہ ہے
اجزاء
1 پیاز پختہ کا نکالا ہوا پانی دو تولہ
2 روغن سرسوں دو تولہ
ترکیب کھانے کی
دونوں کو یکجا کریں اور مارگزیدہ کو پلا دیجئے اگر اس کی زندگی کی آخرت منزل قدرت کی طرف سے ختم نہ ہوئی ہو تو اسی مقدار کی یہ ایک خوراک ہے تین خوراک سے انشاءاللہ صحت یاب ہوگا
تین خوراکیں گھنٹہ گھنٹہ آدھ آدھ گھنٹہ کے وقفے پر دے
دیکھئے اور انصاف فرمائیں کے کیسا سھل اور بالکل مفت کا نسخہ ہے
اور تقریبا ہر جگہ باآسانی تیار ہو سکتا ہے استعمال کریں اور فقیر کے لئے دعا کریں
آپ کا اپنا
محبوب دواخانہ اور شفاءخانہ
بنام
ازہری شفاءخانہ
نوٹ ہمارے یہاں ہر قسم کی بیماری کا روحانی و جسمانی علاج کیا جاتا ہے
خاص طور سے عورتوں ومردوں کے پوشیدہ امرض شوگر بلڈپریشر کمزوری سرکا چکرانا ہاتھ پاؤں میں درد جوڑوں میں درد اعصابی کمزوری سیلان بواسیر خونی بادی بھوکندر جریان سرعت انزال لیکوریا دورانے حمل الٹی کی شکايت مہینے کی شکايت
دوکان کی خیرو برکت کاروبار سے پرےشان اولاد کا نافرمان ہونا میاں بیوی میں جھگڑا بچیوں کے رشتے مکان کی بندش جادو کالاجادو کا مکمل خاتمہ علاوہ ازیں
ہمارا برانچ بنگال میں
حافظ وقاری محمد ناظم رضاتیغی کا رابطہ نمبر 7869597059
دوسرا برانچ چھتیس گڑھ حافظ و قاری محمد غلام سمنانی رابطہ نمبر6263354323
القلم المعالج خطیب روحانی و جسمانی ڈاکٹر حکیم محمد فاروق رضوی ازہری
No comments:
Post a Comment